خواجہ عامر لا رہے ہیں ….. کارپوریٹ سیکٹر کی سرکردہ شخصیات کے انٹرویوز کا نیا سلسلہ

خواجہ عامر کا شمار پاکستان کے سینئر اور تجربہ کار صحافیوں میں ہوتا ہے ۔وہ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے سرکردہ اخبارات میں ان کے مضامین انٹرویو شائع ہو چکے ہیں وہ پاکستان میں بزنس اینڈ کامرس کے شعبے پرخاص نظر رکھتے ہیں اور اس حوالے سے ان کی اپنی ریسرچ ہے۔ خواجہ عامر جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے کارپوریٹ سیکٹر میں نمایاں خدمات انجام دینے والی سرکردہ شخصیات کے انٹرویوز کیا نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں یہ انٹرویوز آپ بہت جلد جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی نیوز ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرما سکیں گے دیکھتے رہیے ۔

Discourse with Khawaja Amer on jeeveypakistan.com