نیویارک: خطرے سے بے فکر خاتون شیروں کے پنجرے میں داخل

یویارک کے چڑیا گھر میں ایک سر پھری خاتون شیر کو قریب سے دیکھنے کی خواہش میں شیروں کے پنجرے میں کود پڑی جی ہاں یہ واقعہ امریکی شہر نیویارک کے چڑیا گھر میں اس وقت پیش آیا جب خاتون شیروں کے پنجرے میں لوہے کی باڑ پھلانگ کر کود گئی اور اپنی جان خطرے میں ڈال کر نہ صرف شیرکے انتہائی قریب چلی گئی بلکہ شیر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے دیکھتی رہی۔
رپورٹ کے مطابق وہاں موجود سیاحوں نے انتظامیہ کو بروقت اطلاع دی اور یوں خاتون کسی جانی نقصان سے محفوظ رہی، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے اور خاتون کو حراست میں لیا لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں