دبئی کا برج خلیفہ چین کے رنگوں میں ڈھل گیا

چین کے 70ویں قومی دن کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بھی چین کے رنگوں میں رنگ گئی۔
چین کے قومی دن کے مناسبت سے منعقد کئے جانے والے روشنی بھرے اس لائٹ شو میں برج خلیفہ پرپروجیکشن اور لیزر لائٹ کے ذریعے روشنی کاایسا دلفریب نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے ادرہے کہ چین بھر میں قومی دن کا جشن زوروشور سے جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں