سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی

سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں چائے کی کھلی پتی اورغیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔
سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اورغیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ اخباراور پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیا دینے پر بھی پابندی ہوگی

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ حلال سرٹیفکیٹ کے بغیر جانور کے اجزا رکھنے والی اشیا پر بھی پابندی ہوگی، مونوسوڈیم گلو ٹامیٹ ایم ایس جی اور ایم ایس جی شامل اشیا پر بھی پابندی ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق جن اشیا پرحلال ہونے کی مہر نہیں ہوگی ان پر بھی پابندی ہوگی، اتھارٹی نے کھلی چائے کی پتی کا کاروبار کرنے والوں کو تین ماہ کا وقت دیا گیا ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں