علی اصغر جمالی بمقابلہ مار خور

اکستان کی سرکردہ موٹر کمپنی ،انڈس موٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر علی اصغر جمالی بلاشبہ اپنی ذہانت قابلیت اور خدادا صلاحیتوں کی بدولت کمپنی کی کامیابیوں کے سفر کو نئی مناظر سے ہمکنار کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں ان میں مارکیٹ کو ڈلیٹ کرنے اور منفرد مقام پر رہنے کی وہ تمام خصوصیات بدرجہ اتم موجود ہیں جو پاکستان کی پہچان ۔۔۔مارخور ۔۔۔۔کو دوسروں سے منفرد بناتی ہیں اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ علی اصغر جمالی بھی پاکستان کے لئے نیک نامی تمام آنے والے ایک مارخور ہیں جو اپنے شعبے میں باکمال اور بے مثال نظر آتے ہیں ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کی سربراہی میں انڈس موٹر کمپنی نے وہمین لیڈرز اسکالرشپ برائے مارخور شروع کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔انڈس موٹر کمپنی نے نیوز لیڈرشپ کانفرنس مارخور 2019 میں آفیشل وومن لیڈر پارٹنر بننے کا عہد کیا ہے یہ کون س2 اکتوبر سے 6اکتوبر تک میکرا  پیک بیس  شوگران میں منعقد ہوگی ۔اس پانچ روزہ کانفرنس کا عنوان ہے INNOVATE for Impactیعنی جدت برائے اثرپذیری ۔ اس میں پاکستان اور دیگر جنوبی ایشیائی ملکوں سے تقریبا سو شرکاء ایک بھرپور تربیتی پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے جس کا مقصد نوجوانوں میں مارخور جذبے کو فروغ دینا ہے مارخور جذبہ حدود و قیود سے آزاد ہو کر آگے بڑھنے اور ناقابل حصول کو حاصل کرنے کی صلاحیت کا نام ہے ۔اس حوالے سے علی اصغر جمالی کا کہنا ہے کہ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہم اس سال ایک اور مارخور کانفرنس کے لیے یوتھ امپیکٹ کے ساتھ اشتراک کیا ہے جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے قائدانہ کردار کی حوصلہ افزائی کرنا ہے  اس مرتبہ ہم اپنے ٹیوٹا ووٹ ایجوکیشن پروگرام کے طلبہ کی معاونت کر رہے ہیں جو ہماری بے مثال نیبرنگ کمیونٹیز آپ لفٹ سرگرمیوں یعنی قرب و جوار کی آبادیوں کی ترقی کی سرگرمیوں کے تحت چل رہا ہے کانفرنس کا انعقاد یوتھ امپیکٹ کر رہا ہے یہ ایک غیر منافع جاتی ادارہ ہے جس کا مقصد نوجوانوں میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی استعداد پیدا کرنا ہے یوتھ امپیکٹ کارپوریٹ اسپانسرز کی معاونت سے اپنا کام کرتا ہے انڈس موٹر کمپنی مارخور 2019 کے لئے دس خواتین شرکاء کو مکمل طور پر اسپانسر کرے گی تاکہ کانفرنس میں خواتین کی شرکت کی حوصلہ افزائی ہو اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کی تکمیل میں معاونت کی جائے ۔خواتین کی عمر 17 سے 24 سال کے درمیان ہے اور ان کا تعلق لیاری جیکب آباد اور انڈس موٹر کمپنی فیملی کے قرب و جوار کے دیہاتوں سے ہے ۔jeeveypakistan.com report












اپنا تبصرہ بھیجیں