پروجیکٹ عمران خان کے بعد پیش خدمت ہے پروجیکٹ پرویز الہی وزیر اعظم ۔۔۔کام شروع ہوگیا ، نون لیگ کی نیندیں حرام ، مریم نواز کی ہنگامی طور پر پاکستان واپسی کا اعلان ۔

عمران شفقت کا موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے وی لاگ میں اہم انکشافات پر مبنی تجزیہ

پروجیکٹ عمران خان کے بعد پیش خدمت ہے پروجیکٹ پرویز الہی وزیر اعظم ۔۔۔کام شروع ہوگیا ، نون لیگ کی نیندیں حرام ، مریم نواز کی ہنگامی طور پر پاکستان واپسی کا اعلان ۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز گلے کی سرجری کے باوجود ڈاکٹروں کے مشورے پر فالو اپ وزٹ کا انتظار کیے بغیر پاکستان لوٹنے کا پروگرام بنا رہی ہے جس سے ان کی صحت کے لیے تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے اللہ ان کو شفا دے لیکن پاکستان کی سیاسی صورتحال نے ایک مرتبہ پھر ٹیم حکومت کو دو سال پرانے اختلافی اتحادی مقام پر لا کھڑا کیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 35 استعفوں کی

منظوری کے بعد نواز شریف اور فضل الرحمن وہاں پر زندگی الیکشن نہ لڑنے پر ایک پیج پر ہیں لیکن آصف زرداری کی پوزیشن الگ ہے ماضی میں محترمہ بے نظیر بھٹو چکی ہے انیس سو پچاسی میں بائیکاٹ کی غلطی کی تو اسے دوبارہ کبھی نہیں دہرانا زیادہ پیپلز پارٹی کی پوزیشن کلیئر ہے کسی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی چاہے ضمنی ہو یا جنرل الیکشن ۔