جو بھی فیصلہ کرے یاد رکھیں کہ کفن اگر سر پر نہیں ہے تو بازار میں ضرور آپ کے نام کا آگیا ہے ،
سینیٹر پلوشہ خان کا دھواں دار خطاب ، عمران خان کی اصلیت عوام کو بتانے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف سے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
==========================================