امریکی سازش بے نقاب ۔۔۔۔۔ مرزا اینڈ صاحبہ ۔۔۔۔ ریحام خان کا شوہر کے ساتھ نیا انداز ۔

امریکی سازش بے نقاب ۔۔۔۔۔ مرزا اینڈ صاحبہ ۔۔۔۔ ریحام خان کا شوہر کے ساتھ نیا انداز ۔

ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس کا عنوان امریکی سازش بے نقاب رکھا ہے ۔
ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں وہ شوہر کے ساتھ بیٹھے کسی نئے شو کی بد زبانی کے انداز میں بات کرتی ہیں کی بات ہو رہی ہے امریکی سازش کی ۔
جس پر مہمان کے روپ میں بیٹھے ان کے شوہر مرزا بلال کہتے ہیں کہ کیا آپ کہنا چاہ رہی ہیں کہ میں نے امریکی سازش کی ہے ۔
اس پر ریحام خان بولتی ہیں کہ ۔۔۔۔۔تو اور کیا امریکہ میں آپ ہی بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔


پھر مرزا بلال پوچھتے ہیں کہ آپ دبے لفظوں میں کہہ رہی ہیں کہ ہوئی ہے اور میں نے یہ سازش کی ہے اچھا تو ٹھیک ہے میں نے کی ہے وہ کرنا ہے کر لیں ۔۔۔۔۔۔سنجے دت کی فلموں میں یہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ 33سیکنڈ کی اس دلچسپ ویڈیو میں بلال وائٹ ٹی شرٹ اور ریحام بلیک سوٹ میں ملبوس ہیں اس چھوٹی سی ویڈیو کے دوران ریحام خان کو ٹھیک بھی آ جاتی ہے لیکن مرزا اپنی بات جاری رکھتے ہیں ۔


ریحام نے اس ویڈیو پر مرزا اینڈ صاحبہ کا کیپشن بھی لگایا ہے ۔ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے اس ویڈیو کو پسند کیا ہے ۔


=============================