نئے سال کی آمد پرسینئرصوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا خصوصی پیغام اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دیتا ہوں، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اللہ تعالیٰ نئے سال کے دوران قوم کو امن، خوشحالی اور کامیابیاں عطا فرمائے

لاہور یکم جنوری،
نئے سال کی آمد پرسینئرصوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا خصوصی پیغام
اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دیتا ہوں، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
اللہ تعالیٰ نئے سال کے دوران قوم کو امن، خوشحالی اور کامیابیاں عطا فرمائے
امید ہے نیا سَال اہل وطن کیلئے خوشیاں لائے گا
نیا سَال چوروں اور لٹیروں سے نجات کا سال ہوگا
پاکستان تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آئے گی
عمران خان کی قیادت میں ملک معاشی بحران سے نکلے گا
پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا
دعا ھے کہ نیاسال طویل عرصے سے بھارتی مظالم سہنے والے کشمیریوں کے لئے آزادی کا سال ثابت ہو، میاں اسلم اقبال
=====================