چیئرمین میٹرک بورڈپروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کو اعلیٰ خدمات کے اعتراف پر شیلڈ پیش

پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر شیخ ظفر اور نائب صدر سید علی اطہر چیئرمین میٹرک بورڈپروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کو اعلیٰ خدمات کے اعتراف  پر شیلڈ پیش کررہے ہیں