تاجکستان کے صدر امام علی رحمان وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں. تاجکستان کے صدر امام علی رحمان صدر کو پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا


اسلام آباد: 14 دسمبر، 2022

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں.

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان صدر کو پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ون آن ون ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات , باہمی دلچسپی کے معاملات اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت

دونوں رہنماؤں کی ون آن ون ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت

اکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے معاہدوں اور معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اور وزیراعظم محمد شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کی مشترکہ پریس ٹاک