سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس انڈسٹریل اسٹیٹس کی کالونائزیش، پلاٹوں کی پرائسزاورانفراسٹرکچر کی فراہمی کے امور کا جائزہ لیا گیا


لاہور 14دسمبر ،
سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس
انڈسٹریل اسٹیٹس کی کالونائزیش، پلاٹوں کی پرائسزاورانفراسٹرکچر کی فراہمی کے امور کا جائزہ لیا گیا
چئیرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ بورڈ فضیل آصف، چئیرمین فیڈمک ،ایڈیشنل سیکرٹری کامرس ،پیڈمک اور فیڈمک کے سی ای اوز اور متعلقہ افسران کی اجلاس میں شرکت
صنعتی مراکز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پلاٹس فروخت کرنے کی بجائے لیز پر دینے کا فیصلہ
اس مقصد کیلئے مشاورت سے جامع اور پرکششش لیز پالیسی بنائی جائے گی
پنجاب کے سپیشل اکنامک زونزز معاشی ترقی کے انجن ہیں، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
صنعتی مراکز کی 100فیصد آبادکاری حکومتی پالیسی ہے
صنعتکاری کے عمل کو تیز کرکے روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں
صنعتی مراکز میں پلاٹ کے خریدار سے انڈسٹریلائزیش کے حوالے سے جامع اور واضح معاہدہ کیا جائے
مقامی سرمایہ کاروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جائے
سیںنئر صوبائی وزیر کی فیڈمک کے دفتری امور درست کرنے کی ہدایت
فیڈمک کا پرفارمنس اور سپشل آڈٹ کرانے کا حکم
صنعتی مراکز میں انفراسٹرکچر کی فراہمی اور صنعتکاری کا عمل تیز کیا جائے، میاں اسلم اقبال
======================