کیا محمد میاں سومرو کو ایک مرتبہ پھر سندھ میں اہم ذمہ داری ملنے والی ہیں ؟

سندھ کے سابق گورنر اور سابق نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو ایک مرتبہ پھر سیاسی طور پر متحرک ہیں ان کے اسلام آباد میں اہم مصروفیات اور امریکہ سے اہم رابطے ہیں اور سندھ پر خصوصی نظر ہے ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد میاں سومرو کو آنے والے دنوں میں سندھ کے حوالے سے اہم ذمہ داری دیے جانے پر غور ہو رہا ہے یاد رہے کہ انیس سو اٹھانوے میں لیاقت علی جتوئی وزیر اعلی تھے ان کی حکومت ختم کرکے وصلی شاہ کو نواز شریف نے اپنا مشیر خاص مقرر کرکے سندھ میں اہم ذمہ داری سونپی تھی اور وہ وزیر اعظم کے ایڈوائزر برائے سندھ افیئرز مقرر ہوئے تھے اسی طرز پر اب آئین کے آرٹیکل 149 کے استعمال کی باتیں ہو رہی ہیں 
Is m Soomro going to assigning important task regarding Sindh.Nawaz Shaif assigned House Ali Shah important assignments and appointed PM Adviser on Sindh Affairs in 1998 by replacing CM Liaqat Jatoi Sindh government.
Mr Mohammad Mian Soomro, Minister of Privatization at the Roosevelt Hotel in New York City prior to meetings with High level developers of NYC