فنکشنل لیگ کے رہنما کے خلاف حیران کن مہم کون چلا رہا ہے ؟

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماؤں کے خلاف ان کے مخالفین کی جانب سے سیاسی بیان بازی کا سلسلہ تو سمجھ میں آتا ہے لیکن فنکشنل لیگ کے رہنما کے خلاف سوشل میڈیا میں مہم کون اور کیوں چلا رہا ہے کیا یہ مہم جی ڈی اے میں پنچولی کے اہم کردار کی وجہ سے چلائی جارہی ہے ۔مخالفین کوشش کر رہے ہیں کہ فنکشنل لیگ کی اعلی قیادت کو نشانہ بنایا جاسکے ۔