فرانس میں واٹر ٹیکسی متعارف

فرانس میں نئی جدید واٹر ٹیکسی متعارف  کی گئی ہے سِی ببل نامی اس ننھی سواری کی گزشتہ روز فرانس کے دریا سین پر کامیاب آزمائشی سروس پانی کی سطح سے کئی انچ اونچی اس ٹیکسی کو ایک نظر دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے جیسے یہ ہوا میں سفر کر رہی ہو تاہم یہ ماہرین کی انتھک محنت کا کمال ہےیہ واٹر ٹیکسی کی آزمائشی سروس 20ستمبر تک جاری رہے گی اور مسافر دریا سین کی سیر کر سکیں گے