جاپانی نوجوان کا رسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

جاپانی نوجوان نے منفرد انداز میں رسی پھلانگنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
نوجوان نے 30سیکنڈ کے دوران 24بار رسی پھلانگتے ہوئے حیرت انگیز ٹرکس پیش کیں۔
نوجوان نےگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بھی درج کروالیا ہے