رنگلی موڑ جنڈپنڈی کوہاٹ روڈ پر تیزاب سے لدا ٹینکر الٹ گیا ایک شخص زخمی۔ اٹک ۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئیں،


اٹک مہتاب مینرخان سے ۔

رنگلی موڑ جنڈپنڈی کوہاٹ روڈ پر تیزاب سے لدا ٹینکر الٹ گیا ایک شخص زخمی۔

اٹک ۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئیں،

اٹک ۔ زخمی ہونے والے 55 سالہ محمد نواز ولد محمد انور کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا۔

اٹک ۔ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ جگہ کو سیل کر دیا ۔

اٹک۔ فائر ٹیم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے موقع پر موجود ۔
======================