فلم انڈسٹری کا فروغ اہم ترجیح ،حکومت فلم فنانس فنڈ تشکیل دے رہی ہے : وزیراطلاعات


وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں فلم انڈسٹری کا فروغ اہم ترجیح ہے۔حکومت فلم فنانس فنڈ تشکیل دے رہی ہےجس کے ذریعےنوجوانوں کو قرض کی بجائے گرانٹ فراہم کی جائے گی۔
========