کویت میں رہنے والے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی مبارک

ھویت میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کی دو سال بعد بحالی مبارک ہو ۔دو سال پہلے پی آئی اے کی پروازیں اچانک کویت آنا بند ہو گئی تھی اور پاکستانیوں کے لیے یہ ایک بری خبر تھی دو سال انتظار کرنا پڑا کافی مذاکرات ہوئے پاکستانی حکومت سفارتخانے اور پی آئی اے کے اعلی حکام کے سامنے یہ مطالبہ بار بار دہرایا گیا کے کویت کے لیے پی آئی اے کی پروازیں فوری طور پر شروع ہوجائیں بالآخر پی آئی اے نے 15 نومبر سے کوئی اور پاکستان کے درمیان پرواز بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے 15 نومبر سے پی آئی اے نے سیالکوٹ اور کویت کے درمیان ہفتے میں 2 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے کویت کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال کرانے میں حافظ احسن احمد کھوکھر سینئر ایڈوائزر لا برائے شکایات کمشنر اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب سیکرٹریٹ اسلام آباد نے نمایاں کردار ادا کیا ہے جن کے پاس یہ شکایت درج کرائی گئی تھی اس حوالے سے بھی آئیں اور سول ایوی ایشن حکام کو نوٹس جاری ہوئے تھے کویت میں مقیم پاکستانی برادری نے پی آئی اے کی جانب سے کویت اور پاکستان کے درمیان پروازوں کی بحالی پر پی ٹی آئی کی حکومت اور پی آئی اے کی انتظامیہ اور سیول ایویشن ہو کام سمیت تمام متعلقہ افسران اور شخصیات کا شکریہ ادا کیا ہے ۔