صارم حسن …… ایک باہمت قابل فخر پاکستانی | رپورٹ : مختار احمد لاہور

صارم حسن …..  ایک باہمت قابل فخر پاکستانی ہیں اور اس کی ہمت کو داد دینی چاہیے ۔ایسے باہمت لوگ ہمارے لئے قابل فخر ہیں میرا نے زندگی میں آنے والی قدرتی کمی کو کبھی آگے بڑھنے کی راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیا ۔سارے محسن ان افراد میں شامل ہے جن کے دھڑ کا نچلا حصہ مکمل طور پر کام نہیں کرتا لیکن اس کے باوجود ویل چیئر کے ذریعے ہر کام انجام دینے کے لیے تیار رہتے ہیں اور ان سمیت ایسے بہت سے بچوں اور افراد کی زندگی میں یہ ویل چیئر انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔