باکس آفس سے’ اِٹ چیپٹر ٹو‘ کا خوف کم نہ ہو سکا

ہارر فلموں نے ایک بار پھر اپنا سکہ منوالیا ، ’ اِٹ چیپٹر ٹو‘ نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کماکر امریکن باکس آفس پر مسلسل دوسرے ہفتے بھی پہلے نمبر پر ہے
ہالی ووڈ فلم ’ہسلر‘ اپنے اوپننگ ویک اینڈ پر زیادہ کمال نا دکھاسکی ، فلم 5ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کماکر دوسرے نمبر براجمان ہے، البتہ 3ارب 13کروڑ روپے سے بننے والی فلم نے اپنی لاگت پہلے ہی ہفتے میں پوری کرلی۔
’ اینجل ہیز فالِن ‘ اس ہفتے پہلے سےتیسرے نمبر پر آگئی ” اینجل ہیز فالِن ” اس ہفتے صرف  68کروڑ 92 لاکھ روپے کماسکی