سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اپنے حلقے کی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک۔ ▪️ میاں اسلم اقبال نے سمن آباد میں محمود خلجی کے بھائی اعجاز خلجی کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اپنے حلقے کی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک۔

▪️ میاں اسلم اقبال نے سمن آباد میں محمود خلجی کے بھائی اعجاز خلجی کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔

▪️ خواجہ سعید کے بڑا بھائی کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔

▪️ نیو مزنگ میں اشتیاق صاحب کے والد کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔
میاں اسلم اقبال نے سابقہ کونسلر چوہدری شہباز کے بھتیجے نوید کا نماز جنازہ میں شرکت کی

مرحومن کے لیے دعائیں مغفرت کی
=========