بھارت کے گرفتار پائیلٹ کو امن کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے کل رہا کردیا جائیگا

اپنے اپنے لیڈروں کو ضرور سپورٹ کریں لیکن آنکھ بند کرکے انکی ہر بات پر آمنا صدقنا کہنا بلی کی مانند انکھیں بند کرلینا ہے۔۔۔ جو قوم اپنے لیڈر پر تنقید کے در نہیں کھولتی انکے غلط فیصلوں پر انکی باز پرس نہیں کرتی بگاڑ اس قوم کا مقدر بن جاتی ہے۔۔۔ صرف دو دن میں عمران خان کی شہرت کا جو گراف اتنا بلند ہوا تھا کل بھارتی فوج کی رہائی کے بعد واپس اپنی جگہ پر آجائیگا۔۔۔ خوف انسان کو بار بار مارتا ہے جبکہ بے خوفی انسان کو ولولے سے جینا سکھاتی ہے۔۔۔ کل تک بھارت سے ڈرنے کا الزام نواز شریف پر لگایا جارہا تھا تو آج وہی الزام عمران خان پر آرہا ہے۔۔۔۔۔ “اے ایمان والو وہ بات کیوں کہتے ہو جو خود نہیں کرتے (القرآن)”۔

اسلام آباد ۔ بھارت کے گرفتار پائیلٹ کو امن کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے کل رہا کردیا جائیگا اسے کہتے بڑا پن و اعلیٰ ظرفی یاد کرو بھارتی بھائیوں آپکی سرکار نے ہمارے جنگی قیدی بھائیوں کی زبانیں کاٹیں سمجھوتہ ایکسپریس میں کئی سو مسافروں کو زندہ جلادیا گیا ابھی چند دن قبل پاکستانی قیدی کو بھارت کی جیل میں بھارتی قیدیوں نے پتھر مار مار کر شہید کردیا افسوس کا حد افسوس جبکہ آپکے پائیلٹ کو ہمارے فوجی بھائیوں نے عوام سے زندہ چھڑایا پھر اس قیدی کو طبی امداد دی اچھا کھانا و چائے وغیرہ دی گئی اور اب اس قیدی کو رہا کیا جارہا ہے اسے کہتے ہیں انسانیت سے محبت بڑا پن اعلیٰ ظرفی ہماری ان تمام۔ باتوں کو ہماری کمزوری مت سمجھا اور بھارتی جنونی سرکار کو سمجھانا نہیں تو آپ کے بھارت کا انجام سوویت یونین سے بھی برا ھوگا ۔۔۔ پاکستان زندہ باد ۔۔ پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان زندہ باد ۔۔ پاکستانی عوام زندہ باد۔۔۔



اپنا تبصرہ بھیجیں