پاکستان میں سول کنٹریکٹرز بلڈرز اور ڈویلپرز میں اعتماد کا دوسرا نام گوہر گروپ آف کمپنیز ہے

پاکستان میں کامیاب بلڈرز  اینڈ ڈویلپرز کے بے مثال منصوبوں کی جب بھی بات کی جائے گی گوہر  گروپ آف کمپنیز کا نام سب سے نمایاں ہوگا کیونکہ اس گروپ نے جو بھی منصوبہ شروع کیا اسے معیاری اور مثالی انداز سے پایہ تکمیل تک پہنچایا یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سول کنٹریکٹرز بلڈرز اور ڈیولپرز میں اعتماد کا دوسرا نام گوہر گروپ آف کمپنیز ہے ۔ اب تک اس گروپ کے پروفیشنلز پر مشتمل ٹیم نے انتہائی کامیابی کے ساتھ جو منصوبے متعارف کرائے ہیں وہ عوام میں بے حد مقبول ہوئے اور انہیں بے حد پذیرائی ملی ان منصوبوں میں نمایاں نام  گوہر پرائڈ اینڈ شاپنگ مال فیز ون ۔۔۔۔گوہر ھائیٹس ،گوہر ٹیرس ،گوہر کمفرٹ ،سلاطین گوہر ،الریان کارنر ،گوہر باڑہ مارکیٹ ،گوہر پرائڈ اینڈ شاپنگ مال فیز ٹو ،گوہر ویو ،گوہر کلاسک ،ثمر کلاسک ،گوہرِ نایاب فیملی ریزورٹس ،نبیل اسکوائر ،کے این گوہر گرین سٹی ،نمایاں ہیں ۔ آپ کے درینہ خواب کی جیتی جاگتی تعبیر  گوہر گروپ آف کمپنیز کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے عوام میں ایک معیاری رہائشی منصوبے کی کمی محسوس کی جارہی ہے ۔موجودہ رہائشی اسکیمیں ناکافی سہولیات اور شہر سے دور ہونے کے باعث انفرادی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر نظر آتی ہیں ۔شہریوں کی انفرادی ،رہائشی ،سماجی اور کاروباری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے میڈی کیم گروپ آف کمپنیز اور گو ہر گروپ آف کمپنیز کے اشتراک سے ایک عظیم الشان رہائشی منصوبہ کے این گوہر گرین سٹی K N Gohar Green Cityکراچی کے گنجان آباد علاقے ملیر میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چند منٹ کی ڈرائیو پر ،مین شاہراہ فیصل کے ساتھ واقع ایک ایسا محل وقوع جہاں سہولت ،آسائش اور تحفظ اب آپ کی دسترس میں ہے ۔یہ ایک ایسا رہائشی منصوبہ ہے جس کی پلاننگ بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے ۔کے این بہت گرین سٹی ایک مکمل گیٹڈ  کمیونٹی Gated Community  ہے جہاں رہائش پذیر آبادی کی پرائیویسی اور تحفظ کو اولین ترجیح حاصل ہے ۔ گوہر گروپ آف کمپنیز اور میڈیکیم  کیمپ گروپ آف کمپنیز ۔دو معتبر اداروں کا اشتراک ہے ۔میڈی کیم گروپ آف کمپنیز پاکستان کا ایک معروف صنعتی گروپ ہے ۔فارماسٹیکل مصنوعات روزمرہ مصنوعات اور بیبی کے مصنوعات کی تیاری میں MGC ایک معتبر نام کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔گوہر گروپ آف کمپنیز کو ہاؤسنگ اور تعمیرات کی دنیا میں ایک معتبر اور ممتاز مقام حاصل ہے ۔ٹاؤن پلاننگ سے لے کر تعمیرات ترقیاتی کام منصوبوں کی مارکیٹنگ ،منی ایکسچینج کے کاروبار اور دیگر شعبہ جات میں GGC نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور ساکھ کا لوہا منوایا ہے ۔ ان دونوں بڑے گروپوں کے اشتراک سے بننے والا منصوبہ ملیر کا سرسبز و شاداب اور سکون اور پرفضا محل وقوع ،رونقوں سے جگمگاتا تجارتی ،کاروباری اور جدید رہائشی منصوبوں کا قابل توجہ مرکز ،نیشنل ہائی وے اور شاہراہ فیصل کا قرب و جوار ۔ جناح ٹرمینل سے چند منٹ کی ڈرائیو پر ۔ رونقوں سے جگمگاتے شاہراہ فیصل سے متصل ۔ ملیر کورٹ بلڈنگ کے عین عقب  میں ۔ دور جدید کی تمام سہولیات باآسانی دستیاب ۔ 24 گھنٹے ٹریفک رواں دواں رات میں بھی دن کا سماں ۔ شاہراہ فیصل وارلس گیٹ پر فلائی اوور کی بدولت آمدورفت انتہائی آسان ۔ قریب ہی واقع حمزہ ملیر فلائی اوور اور ملیر ہالٹ فلائی اوور کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے جس کی بدولت ٹریفک کی روانی میں بےپناہ سہولت میسر آجائے گی ۔ پروجیکٹ کے اردگرد سرسبز و شاداب اور کشادہ ماحول نے K N Gohar Green City کو ایک مثالی انتخاب بنا دیا ہے ۔ اسٹیل میل پی آئی اے سول ایوی ایشن ،ایکسپورٹ پروسیسنگ زون ،فاسٹ یونیورسٹی ،پاکستان مشین ٹول فیکٹری اور انڈسٹریل زون سے وابستہ ملازمین کے لیے بھی یہ ایک بہترین انتخاب ہے ۔