رواں سال اپیکا ڈی پی آئی یونٹ لاہور کا الیکشن جینے والے ظفر علی خان گروپ اپنی کارگردگی سے غیرمطمئن

لاہور(جنرل رپورٹر)رواں سال اپیکا ڈی پی آئی یونٹ لاہور کا الیکشن جینے والے ظفر علی خان گروپ اپنی کارگردگی سے غیرمطمئن,تفصیلات کے مطابق
ظفر علی خان گروپ نے ایگزیکٹو باڈی ختم کرنے کے لیے اپپکا ڈویزنل صدر مختار گجر کو خط لکھ دیا.ظفر علی خان گروپ کلئیریکل اسٹاف کے بنیادی حقوق کا تحفظ نہیں کرسکی، خط کا متن .اس صورتحال میں ظفر علی خان گروپ ایگزیکٹو باڈی ختم کرنے اور نئے الیکشن کروانے کی درخواست کرتا ہے