بھارت سے آئےشرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی امرتسر کے پردھان سردار ہر جندر سنگھ دھامی ایڈووکیٹ واپس روانہ ہو گئے

بھارت سے آئےشرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی امرتسر کے پردھان سردار ہر جندر سنگھ دھامی ایڈووکیٹ واپس روانہ ہو گئے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری شرائن , رانا شاہد نے مہمانوں کو تحائف دے کر الوداع کیا اس موقع پر PSGPC کے پردھان سردار امیر سنگھ , ڈپٹی سیکر ٹری سیف اللہ کھوکھر انکے ہمراہ تھے , SGPC امرتسر کے باقی 4 ارکان اپنی مذہبی یاترا میں مصروف گورودوارہ, پنجہ صا حب , کرتارپور ,گورو رام داس چونا منڈی میں حاضری دے کر مورخہ 8 – اکتوبر کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت روانہ ہوبگے
==================================