چانڈکا سول اسپتال کے شعبہ حادثات پر رینجرز مقرر کرنے کے کیے تحریری خط لکھ دیا گیا۔

لاڑکانہ رپورٹ عاشق پٹھان

چانڈکا سول اسپتال کے شعبہ حادثات پر رینجرز مقرر کرنے کے کیے تحریری خط لکھ دیا گیا۔

سیکریٹری ہیلتھ کو لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے کہ شعبہ حادثات لاڑکانہ سول اسپتال میں رینجرز تعینات کی جائے خط

جاری کردہ لیٹر میں ابتدائی طور پر 3 سالوں کے لیے رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا گیا ہے

آئے روز شعبہ حادثات میں عملے اور ڈاکٹرز پر تشدد کے پیش نظر لیٹر لکھا گیا میڈیکل سپریٹنڈنٹ لاڑکانہ گلزار تنیو