وزیر اعظم کی قائم کردہ رلیف کمیٹی کا وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس

*وزیر اعظم کی قائم کردہ رلیف کمیٹی کا وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس*

اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور دیگر شریک

اجلاس میں فلاحی اداروں کے سربراہان ظفر عباس، صارم برنی اور دیگر شریک

شہروں سے پانی کے نکاس کے لئے بڑے ڈی واٹرنگ پمپ لگائے جائیں۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید احمد شاہ

سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کو گیسٹرو اور ملیریا سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کئے جائیں۔ خورشید احمد شاہ

اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے متعلق آگاہی دی

منچھر سے پانی کا دباؤ کم ہوکر اب 117 فٹ ہو گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

سیلاب کے نقصان کا جائزہ لینے کے لئے سروے شروع کیا جا رہا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

سیلاب سے 757 لوگوں کا جانبحق جب کے 8422 زخمی ہوئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

اب تک 210 جاں بحق لوگوں کے ورثاء حکومت کی اعلان کردہ رقم دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

سیلاب سے 432852 مویشی جانبحق ہوے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

2743 رلیف کیمپ جس میں 366682 لوگ رہائش پذیر ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

*صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ**

آبادیوں سے پانی نکالنی کا کام تیزی سے کیا جا رہا ہے۔ ناصر حسین شاہ

یہ غلط تاثر ہے کے زمینوں کو بچانے کے لئے کٹ لگائے گئے تھے۔ ناصر حسین شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا اپنا گائوں بھی سیلاب سے متاثر ہوا ہے۔ ناصر حسین شاہ

محکمہ آبپاشی کو پانی کے نکاس کی زمیداری دی گئی ہے۔ ناصر حسین شاہ

شہری آبادیوں سے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور محکمہ بلدیات پانی کے نکاس کا کام کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر بلدیات

این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے مل کر کا کام کررہے ہیں۔ صوبائی وزیر بلدیات

جو بھی امدادی سامان ہاکستان کو مل رہا ہے وہ این ڈی ایم اے اور وفاق کے حوالے کیا جاتا ہے۔ صوبائی وزیر

اس میں صوبائی نمائندگی بھی موجود ہوتی ہے اور ضرورت کے تحت علاقوں کو سامان مہیا کیا جاتا ہے۔ ناصر حسین شاہ

*محکمہ صحت*

سیلاب متاثرہ علاقوں میں 398 میڈیکل کیمپ میں 599 ڈاکٹر اور 1054 پیرامیڈیکس کام کر رہے ہیں۔ محکمہ صحت

جولائی سے اب تک سیلاب متاثرہ علاقوں میں 33 لاکھ 85 ہزار افراد کو صحت کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ محکمہ صحت

اجلاس میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے فلاحی اداروں کی کاوشوں کو سراہا گیا

فلاحی اداروں کو پیش آنے والے مسائل کو حل کریں گے۔ وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ