ریڈ لائن بس سروس کے روٹ پر ہزاروں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست پرسماعت- صفورہ سے یونیورسٹی روڈ تک ہزاروں درخت کاٹے جاچکے ہیں،درخواست گزار

سندھ ہائی کورٹ —— ریڈ لائن بس سروس کے روٹ پر ہزاروں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست پرسماعت
صفورہ سے یونیورسٹی روڈ تک ہزاروں درخت کاٹے جاچکے ہیں،درخواست گزار
کیا آپ کراچی کی ترقی نہیں چاہتے ؟جنگلوں میں رہنا چاہتے ہیں؟جسٹس حسن اظہر رضوی
کراچی: جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے بغیر کیسے رہیں گے ؟


درختوں کی کٹائی کے بغیر بھی پروجیکٹ بن سکتا تھا درخواست گزار محکمہ ماحولیات کی ذمے داری تھی کہ جائزہ لے کر اجازت دے، درخواست گزار
یہ درخت تو آکسیجن کے بجاۓ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں ، عدالت
انتظامیہ نے درختوں کی دوسری جگہ منتقلی کی یقین دہانی کرائی تھی، درخواست گزار
عدالت کی درخواست گزار کو ملیر کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر کو فریق بنانے کی ہدایت
عدالت نے درخواست گزار کو ترمیمی درخواست دائر کرنے کی ہدایت
درختوں کی کٹائی فوری روکی جائے، شاہ نواز، محسن عباسی ایڈووکیٹ
کراچی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، درخواست گزار
اگر مزید درخت کاٹے گئے تو ماحول کیلئے خطرناک ہوگا آلودگی میں بھی اضافہ ہوگا، درخواست گزار