ڈبل سواری پر آٹھویں محرم الحرام کی رات سے پابندی کا فیصلہ

ڈبل سواری پر آٹھویں محرم الحرام کی رات سے پابندی کا فیصلہ  * جو کیمرے الیکشن کے دوراں استعمال ہوئے تھے انکو مجالس اور جلوسوں کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ * شکارپور، کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ اور دادو اضلاع میں سادا کپڑوں میں سکیورٹی اہلکار تعینات کیلئے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس کو کہا ہے کچے کے علاقے میں آپریشن کا فیصلہ محرم الحرام کے بعد کرینگے * اغوا برائے تاوان میں جو ڈاکو ملوث ہیں انکے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت * جو لوگ اغوا ہوگئے ہیں انکو فوری بازیاب کرایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت * پتھارے داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، مراد علی شاہ