سندھ حکومت این ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے ملکرکام کررہے ہیں صوبائی اورضلعی انتظامیہ راشن اورخیمون کی فراہمی کویقینی بنارہی ہے- شرجیل انعام میمن

وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن پریس کانفرنس –
وزیراعلی سندھ کی ٹاسک فورس کی میٹنگ ہوئی
تمام متعلقہ محکموں کومدعوکیاگیاتھا
سندھ حکومت این ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے ملکرکام کررہے ہیں
صوبائی اورضلعی انتظامیہ راشن اورخیمون کی فراہمی کویقینی بنارہی ہے
جن علاقوں میں جاناممکن نہ ہووہاں ادارے ریسکیوکررہے ہیں
172000ٹینٹ متاثرین کوپہنچائے گئے ہیں
ایک لاکھ ترپال دس لاکھ ماسکئیٹونیٹ پہنچائی گئی ہے
اریگیشن کی طرف سے پانی کی نقاصی کویقینی بنایاجارہاہے
انڈس رور120.2پرجارہاہے
شرجیل

انڈس کی طرف ایل ایس ون پرکٹ لگاناپڑے گا
منچھرکاپانی اسی راستے نکالاجائے گا
اس وقت جوصورتحال ہے گڈوبیراج 185ہزار
سکھر2لاکھ 73ہزار
کوٹری 5لاکھ 83ہزارکیوسک پر ریڈ کررہاہے
کشمورجیکب آباد کی حالت بہترہورہی ہے
آربی اوڈی اور ایل بی اوڈی بھی پانی نکال رہے ہیں
روہڑی کینال بھی فل ہے
گھنٹہ باء گھنٹہ صورتحال میں بہتری کی امید ہے
شرجیل

جانوروں کے کھانےکابہت بڑابحران ہے
وزیراعلی نے کہاکہ جہاں سےمویشیوں کی خوراک مل سکتی ہے خریدی جائے
مچھروں کامسئلہ ہے
ویکسین بھی لگ رہی ہے
مال مویشیوں کے نیٹ اورماسکئیٹوبھی چاہیئے شرجیل

15لاکھ بچوں کے لئے فی بچہ دوساشے خوراک دی جائے گی۔ شرجیل

جہاں روڈ کے راستے نہیں ہیں وہاں حکومت نیوی اورپاک فوج کی مدد لے رہی ہے
تیس سیپٹمبرسے پہلے گندم رلیزکرنے کی تجویزرکھی گئی ہے
مخیرحضرات نے مستحقین کی مدد کے لئے بھی بڑے پیمانے پرآرڈردیئے
طلب رسد کے فرق سے ذخیرہ اندوزوں نے ریٹ بڑھائے۔ شرجیل

فیصلے ماہرین کی مشاورت سے کئے جارہے ہیں
کسی کی پسند نا پسند نہیں چل رہی
کچے کے لوگ بندوں کے اوپر محفوظ مقام پرہیں ان کوراشن دیاجارہاہے

سیلابی صورتحال میں بچے اپنے کھلونوں سے محروم ہوئے
اس کے لئے مخیرحضرات آگے آئیں
پوری قوم ایک ہے سوائے ایک شیطان کے جونہ انسان ہے نہ مسلمان


ایک مسلمان پرایسے حالات میں کیافرض ہے اس کونہیں پتہ
پوری قوم ایک ہے
اسٹریٹ کرائیم کی وارداتوں کانوٹس لیاہے
پولیس کوکہاہے مزید فوکس کریں
روزانہ کی بنیاد پرپولیس ڈپارٹمنٹ اپنی رپورٹ دے گا
رمضان میں کافربھی جنگ نہیں کرتے تھے
اس کواحساس نہیں
سب کے ساتھ قانون حرکت میں آتاہے عمران نیازی آج تک لاڈلا ہے
کسی نے اتنی ریڈ لائن کراس نہیں کی
آج تک اسرائیل اوربھارت سے کسی سیاستدان نے امداد نہیں لی
عمران خان کی لڑائی کسی سیاسی جماعت سے نہیں پاکستان سے ہے
عمران خان ذہنی طورپرہٹلرہے
اس کوالیکشن کمشنرمرضی کاچاہیئے
عدلیہ اورفوج مرضی کی چاہیے
جس کاکردارغلاضت سے بھراپڑاہے وہ بچائے گا پاکستان
وہ چاہتاہے فرح گوگی پیسےلیکرٹرانسفرپوسٹنگ کرواتی رہے
بہن اربوں روپے کی ایمنسٹی لیتی رہے
وہ جوزہراگل رہاہے اس سے نوجوانوں کے ذہن خراب ہورہے ہیں

یہ آئیڈیل صورتحال نہیں یہ قیامت کامنظرتھا
قدرتی آفت سے نمٹنے کے لئے سب نے ملکراپنی طاقت سے زیادہ مددکی
لیڈی آفیسرزملازمین ڈاکٹرزانجینئرزاساتذہ سب کوخدمت کرتے دیکھاہے
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعےبھی مدد کررہے ہیں
یہ احسان نہیں ہمارافرض ہے

میں روزانہ چالیس دیگیں بنواتاہوں
دوسری این جی اوبھی اتنی ہی بنواتی ہیں
علاقے تقسیم کئے گئے ہیں
کہیں سماجی تنظیمیں توکہیں ڈی سیزیہ کام کررہے ہیں
کسی ڈی سی نے یہ شکایت نہیں کی کہ ان کوفنڈزنہیں ملے

وزیراعلی سندھ نے تمام ترڈی سیزکونقد فنڈزدیئے ہیں وہ پکاکھانالوگوں کودے رہے ہیں
ہمیں شکایت نہیں ملی
ٹوائلٹ سرکاری اسکولزمیں موجود ہیں
رلیف کیمپس میں ٹوائلٹس بنارہے ہیں
محمکہ جنگلات کی زمین پرکاشتکاری نہیں کی جاسکتی
کہیں کہیں سے مس یوزکی شکایات ہیں اس کوایڈریس کیاجارہاہے
سندھ حکومت اپنی سامان کی خریداری خود کررہی ہے
باہرسے ملنے والی امداد این ڈی ایم اے کی معرفت تقسیم کی جاتی ہے
امداد سوفیصد مستحقین کودی جارہی ہے
بے گھرافراد کوپکاکھانا دیاجارہاہے
مکمل طورپرمستحقین کوامداد دی جارہی ہے

=========================