خواب نہیں حقیقت ….. روشن مستقبل آج سے

Gawadar Seaveiw Housing Scheme
گوادر سی ویو ہاؤسنگ اسکیم …… ایک عظیم الشان رہائشی منصوبہ……

بن احسان بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کی فخریہ پیشکش

گوادر میں ایک سو بیس ایکڑ اراضی پر سب سے خوبصورت اور سمندر کے بالکل سامنے آبادی کے بالکل نزدیک زندگی کی تمام سہولتوں سے آراستہ ،محفوظ اور پرآسائش طرز زندگی ،منافع بخش سرمایہ کاری ،تابندہ مستقبل ۔
پرائم لوکیشن پر ایک خوبصورت رہائشی اور کمرشل اسکیم جہاں پانی بجلی پہلے سے موجود ۔
مسجد کشادہ سڑکیں ،اسکول کالج اسپتال پہلے سے قریب ہی موجود ،بینک اور یوٹیلیٹی مارکیٹ چند قدم کے فاصلے پر ،
عنقریب پشکان میں جیٹی کی تکمیل جسے فیری پارکنگ کی سہولت فراہم کی جانے والی ہے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی یہاں پر گوادر کی تفریحی سہولیات مہیا کرنے جارہی ہے حکومت کی جانب سے ماہ بر ہاؤسنگ اسکیم جیسے ایک سرکاری اسکیم کی حیثیت حاصل ہے وہ یہاں سے نزدیک ہے ۔

گوادر سی ویو ہاؤسنگ اسکیم میں فوری طور پر 125 گز کے رہائشی پلاٹ دستیاب ہیں
قیمت ساڑھے بارہ لاکھ سے….. 3 سال میں مکمل آسان ادائیگی کا پلان….. آدھی قیمت پر قبضہ دینے کی پیشکش…..
گوادر میں سائٹ وزٹ کا مکمل انتظام …..
رہائشی منصوبے میں لڑکے لڑکیوں کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکول کی تعمیر….. چار مساجد….. پلے گراؤنڈ….. کمیونٹی ہال…..شادی ہال….. جی ڈی اے سے منظور شدہ پیٹرول پمپ….. ہائی رائز کے لیے دو مخصوص پلاٹس جن پر چالیس 40 منزلہ تعمیرات کی اجازت…..رہائشی منصوبے میں 7 فیصد سے زائد اراضی پارک اور سبزہ زار کے لیے مختص….. سائٹ آفس پہلے سے موجود….. کنٹونمنٹ ایریا کے اندر ہونے کی وجہ سے مکمل سیکیورٹی….. منصوبے میں 30 فیصد سے لے کر 80 فٹ تک کشادہ سڑکوں کی تعمیر….. کمرشل ایریا کی دستیابی اس عظیم الشان رہائشی سکیم کی نمایاں خصوصیات ہیں ۔

گوادر سی ویو ہاؤسنگ اسکیم کو مجموعی طور پر غیر معمولی آسائشات سے آراستہ ایک حسین رہائشی منصوبہ قرار دیا جاسکتا ہے ۔
گوادر سی ویو ہاؤسنگ اسکیم کا الشان منصوبہ پیش کرنے والے بن احسان بلڈرز اینڈ ڈویلپرز عنقریب سپر ہائی وے کراچی پر 385 ایکڑ اراضی پر مشتمل بن احسان گرین سٹی منصوبہ بھی پیش کرنے والے ہیں جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔