چین میں اچانک سڑک بیٹھ گئی

چین میں اچانک طویل سڑک بیٹھ گئی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔
چین میں اچانک مصروف سڑک بیٹھ گئی جس کے باعث ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے جبکہ سڑک بیٹھنے کی وجہ سے کئی میٹر تک گڑھا سا بن گیا۔
رپورٹ کے مطابق یوں سڑک کے منہدم ہونے کے واقع میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے اور سڑک کو مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں