دشمن حملہ کرے تو عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟

دشمن کے حملے کی صورت میں اونچی آواز میں سائرن بجا کر عوام کو اطلاع دی جاتی ہے اور حملہ ختم ہونے کی صورت میں بھی ایک منٹ تک مسلسل سائرن بجا کر بتایا جاتا ہے حملے میں محفوظ رہنے کے لئے تہ خانے کا استعمال کرنا چاہیے اگر تہ خانہ موجود نہ ہو ایسی صورت میں عمارت کے درمیان والے کمرے میں پناہ لینی چاہیے ۔۔۔۔رات کے وقت تمام لائٹ بند کر دینی چاہیے اپنے پاس کچھ اشیاء کا ذخیرہ رکھنا چاہیے کھانے پینے کی خشک اشیاء۔ پینے کا پانی۔ آگ بجھانے کے آلات۔ ریت اور مٹی۔ اپنے پاس ریڈیو اور فرسٹ ایڈ باکس ضرور رکھنا چاہیے۔





اپنا تبصرہ بھیجیں