سابقہ بہو کو اس کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے بلیک میل کرنے والی ساس گرفتار


کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے سابقہ بہو کو اس کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے بلیک میل کرنے والی ساس کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے بیٹے نے


درخواست گزار بیوی کو طلاق دینےسے قبل اس کی ویڈیوز بنائی تھیں۔ درخواست گزار کو نجمہ نامی ملزمہ اور


عزیزہ نے نازیبا ویڈیوز ارسال کیں۔ نازیبا مواد درخواست گزار کی بہن کو بھی ارسال کی گئیں

https://jang.com.pk/news/1128570
=========================================