اے ٹی سی کورٹ روم کے اندر کیا ہو رہا ہے؟-عمران خان اے ٹی سی عدالت پہنچ گئے۔

اے ٹی سی کورٹ روم کے اندر کیا ہو رہا ہے؟-عمران خان اے ٹی سی عدالت پہنچ گئے۔

ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ عمران خان نے کمرہ عدالت کے اندر کیا کہا؟

کیس کی سماعت کے بعد وکلاء میڈیا اور عوام کو آگاہ کریں گے۔

عدالت کے باہر کئی کارکن عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔


=============================

ڈاکٹر بابر اعوان حکومتی وزراء کے عدلیہ اور فوج مخالف بیانات کا حوالہ دے رہے ہیں