بھارتی مظالم جدوجہدآزادی نہیں دبا سکتے،کشمیر بنے گا پاکستان

بھارتی مظالم جدوجہدآزادی نہیں دبا سکتے،کشمیر بنے گا پاکستانپنجاب فوڈ اتھارٹی کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد پیش ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کشمیر اظہار یکجہتی قرار داد پر دستخط کیے اور ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروایامختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں لوگوں کی کثیر تعداد نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے پیش کردہ قرارداد پر دستخط کشمیر پاکستان کی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے،جو کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا پنجاب فوڈ اتھارٹی کشمیرکے لیے حکومت اور افواج پاکستان کے ہر اقدام کی مکمل تائید کرتی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹیقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر جلد از جلد کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔کیپٹن(ر)محمد عثمانلاہور25اگست:”بھارتی مظالم جدوجہدآزادی نہیں دبا سکتے،کشمیر بنے گا پاکستان  “پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد پیش کی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کشمیر اظہار یکجہتی قرار داد پر دستخط کیے اور ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروایا۔اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں لوگوں کی کثیر تعداد نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے پیش کردہ قرارداد پر دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد پیش کی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کشمیر اظہار یکجہتی قرار داد پر دستخط کیے اور ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروایا۔اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں لوگوں کی کثیر تعداد نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے پیش کردہ قرارداد پر دستخط کیے۔کشمیریوں سے رشتہ کیا،لاالہ الاللہ کے فلک شگاف نعروں نے جذباتی مناظر پیدا کردیے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہناتھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے،جو کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔ اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر جلد از جلد کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے،جو کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔کیپٹن(ر)محمد عثمان کا مزید کہناتھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کشمیرکے لیے حکومت اور افواج پاکستان کے ہر اقدام کی مکمل تائید کرتی ہے۔کشمیر میں ہونے والے مظالم اور خون ریزی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔جنت نظیر وادی کشمیر کے لیے مودی کے کالے قانون کو اقوام عالم نے مسترد کر دیا ہے۔اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر جلد از جلد کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔پاکستان کا ہر شہری آزادی کے حصول کے لیے دل و جان سے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔عوام کی کثیر تعداد نے کشمیر یوں کے لیے آواز اٹھانے پرپنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاوش کو سراہا۔٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭