پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے بہترین ہاؤسنگ اور کمرشل پروجیکٹس

 پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے بہترین ہاؤسنگ اور کمرشل پروجیکٹس ؟

یوں تو پاکستان کے مختلف بڑے چھوٹے شہروں میں بہترین ہاؤسنگ اور کمرشل پروجیکٹس کے حوالے سے مختلف ڈویلپرز اور بلڈرز دعوے کرتے ہیں لیکن باکستان کی بڑی ہاؤسنگ اور کمرشل پروجیکٹس کی اسکیم میں چند ایک ہی ہیں جن میں سب سے بڑی اسکیم اس وقت بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے کے نام سے مختلف شہروں میں موجود ہے اس کے علاوہ فضائیہ ہاوسنگ ،کراچی میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تیسر ٹاؤن ،اے ایس ایف فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیم سمیت مختلف شہروں میں نجی کمپنیوں کی جانب سے اکثر متعارف کرائی گئی اس کی میں لوگوں کے لئے کشش رکھتی ہیں ۔پاکستان میں ایک ادارہ اعلان ڈاٹ کام کے نام سے کام کر رہا ilaan.comہے اور اس ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس نے صرف ڈیڑھ سال سے کم عرصے میں ایک دو نہیں بلکہ چار پانچ پروجیکٹس کامیابی سے متعارف کرائے ہیں جو اس کی محنتی اور پروفیشنل ٹیم کی زبردست کامیابی ہے اعلان ڈاٹ کام کا دعویٰ ہے کہ پروجیکٹ متعارف کرانے سے لے کر اب تک بے شمار لوگوں نے ان سے رابطہ کرکے مصدقہ اور منظور شدہ ہاؤسنگ کمرشل پروجیکٹس کے بارے میں وسیع تر معلومات حاصل کی ہے اور اگر آپ بھی ہاؤسنگ کمرشل پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو کراچی اور لاہور میں بہترین منصوبہ آپ کے منتظر ہیں ۔کراچی میں گلشن نے میمار میں احمد فاؤنٹین ویو اپارٹمنٹس اور اول کا سمال اینڈ ریزیڈنسی  جبکہ لاہور میں شاداب عنقریب اور جی کے GKمال  نمایاں ہیں ۔ قارئین کی معلومات کے لیے بتاتے چلیں کہ ان ڈاٹ کام نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ 70 فیصد سے زائد معلومات شاداب انکلیو کے بارے میں حاصل کی گئی اس ہاؤسنگ اسکیم نے لوگوں کی کشش کا بنیادی سبب 14583/روپے ماہانہ کس سے آغاز ہے شاداب بلڈرز نے اسے ڈویل کیا ہے قیمت اور لوکیشن دونوں کے لحاظ سے یہ پرکشش ہے کیونکہ ٹوکرنیاز سے قریب ہے اور بنیادی سہولتیں موجود ہیں -۔ لاہور میں دوسرا پروجیکٹ جی کے مول ہے جو پانچ منزلہ رہائشی اور کمرشل پروجیکٹ ہے جس میں دو فلور کمرشل سرگرمیوں کے لیے اور دین فلور رہائشی مقاصد کے لیے رکھے گئے ہیں یہ پروجیکٹ پاک عرب سوسائٹی میں بنایا جارہا ہے اور ماڈرن طرز تعمیر کا شاہکار ہوگا یہ فیروزپورروڈ سے قریب شہر کی تمام بڑی سہولتیں سکول ہاسپٹل مساجد ٹرانسپورٹ کی سہولت سے نزدیک دستیاب ہیں ۔ کراچی میں گلشن معمار میں احمد فاؤنٹین ویو اپارٹمنٹ ایک بڑا پروجیکٹ ہے یہاں سب سے بڑی کشش ڈریم ورلڈ ریزورٹ ہے جہاں سوئمنگ گھوڑسواری گولف کورس نو آئیڈیا واٹر سلائیڈز سمیت بے شمار بہترین تفریحی سہولتیں موجود ہیں اس پروجیکٹ کا پیمنٹ پلان آپ اعلان ڈاٹ کام کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔‏اعلان ڈاٹ کام کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے ان کا سلوگن ہے ۔۔۔۔۔۔۔رہائش  مرضی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔