شہ رگ پاکستان سے خون ۔۔۔۔۔۔تحریر مجاہد بریلوی

پاکستان کے سینئر صحافی تجزیہ نگار مصنف اور دانشور مجاہد بریلوی نے گزشتہ دلوں شہ رگ پاکستان سے خون کے عنوان سے کشمیر کی صورتحال پر انتہائی اہم معلوماتی اور چونکا دینے والے واقعات اور حقائق پر مشتمل اپنے کالموں کا ایک سلسلہ قارئین کی نذر کیا ہے جسے روزنامہ92 نے شائع کیا اسے شکریہ کے ساتھ یہاں قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔