بلوچستان کی سیاسی قیادت صوبے سے غایب چیف سیکریٹری عزیز عقیلی کی سربراھی میں انتظامیہ امدادی کامون میں مصروف۔ وزیر اعلی قدوس بزنجو اسلام اباد میں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں


بلوچستان کی سیاسی قیادت صوبے سے غایب چیف سیکریٹری عزیز عقیلی کی سربراھی میں انتظامیہ امدادی کامون میں مصروف۔ وزیر اعلی قدوس بزنجو اسلام اباد میں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔ چیف سیکریٹری دن رات امدادی کامون


اور لوگون کی جانین بچانے کے لے انتظامیہ کو متحرک کیے ہوے ہیں سیکورٹی فورسس اور پولیس چیف سیکریٹری کی سربراھی


میں مصروف عمل ہیں ۔ وزیراعظم اور ارمی چیف اگلے دو دنون میں بلوچستان کے سیلاب ذدہ علاقون کا دورہ کرین گے اور امدادی کامون کا جایزہ لیے گے۔

===============================