پاکستان 🇵🇰 پاکستان 🇵🇰 میرا ایمان پاکستان 🇵🇰 💚💚💚 محبت ❤️ امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان 🇵🇰 💚💚

75 واں یوم جشن آزادی کے سلسلہ میں DPI آفس پنجاب لاہور میں ایک تقریب ہوئی جس میں ڈاکٹر عاشق حسین DPI کالجز پنجاب مشتاق احمد سیال DPI سیکنڈری پنجاب ۔ ظفر علی خان صوبائی صدر ایپكا پنجاب کی خصوصی شرکت ۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہردلعزیز شخصیت پرسنل سٹاف أفیسر أف ڈائریکٹر کالجز عابد ہاشمی نے اپنی مسحور کن اور پرجوش أواز میں خوبصورت ملی نغمہ پیش کیااور شرکا کے خون کو گرما دیا ۔ دیگر عہدہ داران میں مشتاق جٹ ۔عمران بٹر۔جنید خان۔ علیم رزاق۔کاشف شیخ ۔اور تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں ڈی پی آئی کالجز پنجاب ڈاکٹر عاشق حسین نے عابد ہاشمی کو جشن آزادی ایوارڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا