سکردو/ کارگل روڈ پر حادثہ،کار دریائے سندھ میں جاگری، حساس ادارے کے آفیسر اور اہلیہ سمیت(7) افراد حادثے کا شکار ہونے والوں میں شامل،

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

سکردو/ کارگل روڈ پر حادثہ،کار دریائے سندھ میں جاگری، حساس ادارے کے آفیسر اور اہلیہ سمیت(7) افراد حادثے کا شکار ہونے والوں میں شامل،


سکردو:(2) افراد کی میتیں نکال لی گئیں،(5) افراد کی تلاش جاری ھے،افسوسناک حادثہ میں حساس ادارے کے آفیسر حسن اور اہلیہ ڈاکٹر ثمینہ ڈوب گئی،


دیگر ڈوبنے والوں میں صادق حسین،روح اللہ،بتول،یزدان اور 2 سالہ طیبہ شامل ھیں،
==========================