ووٹرز کے لیے انتخابی رشوت-کرپشن کی ابتدا

ووٹرز کے لیے انتخابی رشوت۔ سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کے لیے ووٹرز کی توجہ دلچسپی اور ہمدردی سمیٹنے کے لیے مختلف حربے اور طریقے اختیار کرتی ہیں ۔ووٹرز کو مفت کھانا اور مزیدار ڈشز یہ آفر کی جاتی ہے اور ان کے پولیس اسٹیشن آنے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ بھی فراہم کی جاتی ہے سیاسی جماعتیں یہ سب کچھ ووٹرز کی سہولت کے نام پر کرتی ہیں لیکن بنیادی مقصد ووٹر سے ان کا ووٹ حاصل


کرنا ہوتا ہے اور اس کے لیے انھیں پرکشش ترغیبات دی جاتی ہیں مخالفین کی جانب سے سیاسی رہنماؤں پر ہر طرح کے رشوت دینے اور ریکارڈز میں لینے کے الزامات بھی لگائے جاتے ہیں ۔ کھانے پینے کی چیزیں فراہم کر کے کرپشن کی ابتدا کی جاتی ہے اور جیتنے والے پاور میں آکر اپنے اخراجات پورے کرنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں


==============================