سرگودھا اور منڈی بہاؤالدین میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سرگودھا اور منڈی بہاوالدین سمیت ملحقہ علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ہر طرف لوگوں کے چہروں پر بارش کی وجہ سے خوشی دوڑ گئی ۔موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا بچوں نے بارش میں  نہا کر انجوائے کیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ دو روز ترجمہ کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے ۔کراچی میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے ۔