ماضی کی مشہور اداکارہ و د یا سینہا 71 سال کی عمر میں وفات پاگئیں

ماضی کی مشہور اداکارہ و د یا سینہا 71 سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔ان کا شمار اپنے دور کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا تھا ان کی فلموں اور اداکاری کو فلمیں شائقین  نے بے حد پسند کیا ۔وہ اپنے دور کی ایک باوقار اداکارہ کہلائیں ۔ان کی وفات کے بعد ان کے پرستار انہیں ہمیشہ یاد کرتے رہیں گے