حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی

مجاز اتھارٹی کی منظوری سے حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے محکمہ صحت میں اپنی پوسٹنگ کے مقام پر فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں سیکرٹری صحت سندھ کی ہدایت پر ایس او جنرل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے حکم نامے کا اطلاق میٹرنٹی لیو اور میڈیکل چھٹی پر نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ ہر قسم کی چھٹیاں ختم کر دی گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں