کراچی میں دسمبر میں انٹرنیشنل میراتھن دوڑ ہوگی چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت کراچی میراتھن کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی میں دسمبر میں انٹرنیشنل میراتھن دوڑ ہوگی

چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت کراچی میراتھن کے حوالے سے اہم اجلاس

اجلاس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئے جی کراچی اور دیگر شریک


42 کلومیٹر میراتھن دوڑ دسمبر میں منعقد کی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

میراتھن دوڑ عالمی سطح کی ہوگی جس کا سرٹیفیکیٹ آسٹریلیا سے میراتھن ادارا دے گا۔ چیف سیکریٹری سندھ

میراتھن میں عالمی سطح کے ایتھلیٹ بھی حصہ لیں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

عالمی سطح کی پہلی میراتھن سے پاکستان کا امیج بھتر ہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھ

کمشنر کراچی کی سربراہی میں کمیٹی قائم

کمیٹی میراتھن کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات کو یقینی بنائے گی۔

=======================================