پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ کی جانب سے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا


لاہور( جنرل رپورٹر ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ کی جانب سے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نثار محمود خٹک، ملک اسلم، چوہدری سجاد نذیر ، ذوالفقارعلی مغل ،جاوید یعقوب ، شفیق الرحمان صدیقی، عرفان قمر گوندل، ملک خرم شہزاد،سید تسلیم عباس، عاطف گیلانی، سید طاہر گردیزی ، قاری میاں منور احمد


، عمر دراز، عائشہ منیر ہانس، نجمہ جیلانی، زاہدہ ملک اعوان، نجمہ احسان ، جمیلہ اختر، فجیرہ، حامد زمان کائرہ ،کامران الہی، حافظ ارشدمحمود، شوکت طاہر ، ممتاز جونیجو ، فرخ سمیت دیگر پارٹی عہدیدران نے بھی شرکت کی ۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت ذوالفقارعلی مغل نے حاصل کی محمد اکرم شہزاد نے ہدیہ نعت پیش کیا ،اس موقع پر صدر پی پی پی گلف و مڈل ایسٹ میاں منیر ہانس نے کہا کہ ماں باپ کا اس دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں، آصف علی زرداری کی والدہ مرحومہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو و دیگر پارٹی قائدین و جیالوں اور مسلمانوں کی جو اس فانی سے جا چکے ا ±ن کے درجات کی بلندی و مغفرت کے لیے دعا کرتے ہیں ۔

=============================