کویت میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب : اشرف شہزاد نے پاکستانی پرچم لہرایا

رپورٹ : طارق اقبال  (بیورو چیف کویت)
کویت میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب ۔اشرف شہزاد نے پاکستانی پرچم لہرایا۔پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کے موقع پر روایات کے مطابق ایک سادہ مگر انتہائی  پروقار  تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر عزت مآ ب  جناب اشرف شہزاد چارج ڈی مشن  ٹائم نے پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان کا سبز ہلالی  پرچم لہرایا۔