سیکریٹری ، محکمہ بحالیات، حکومت سندھ آصف علی میمن نے حاجی غلام رسول چانڈیو کو صوبہ سندھ خصوصاً کراچی میں موسلادھار بارشوں کی پیشین گوئی کے سلسلے میں کئے گئے ہنگامی اقدامات کے بارے میں آگاہی دی۔

۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی و ریلیف حاجی غلام رسول چانڈیو نے ہیڈ کوارٹر پی ڈی ایم اے سندھ میں مون سون کی تیاریوں


سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ سیکریٹری ، محکمہ بحالیات، حکومت سندھ آصف علی میمن نے

حاجی غلام رسول چانڈیو کو صوبہ سندھ خصوصاً کراچی میں موسلادھار بارشوں کی پیشین گوئی کے سلسلے میں کئے گئے


ہنگامی اقدامات کے بارے میں آگاہی دی۔ پی ڈی ایم اے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کے لئے تیار ہے


اور متاثرہ اضلاع کو ضروری سامان اور امدادی اشیاء فراہم کرے گا۔
ہینڈآﺅ ٹ نمبر 678۔۔۔

===========================